the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ جھارکھنڈ میں روایتی صنعت کے میدان میں سرمایہ کاری کئے جانے کے علاوہ سیاحت اور تعلیم کے میدان میں سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیاہے اور اس کے لئے مرکزی حکومت مکمل تعاون کرے گی۔مسٹر جیٹلی نے یہاں



پہلا جھارکھنڈ عالمی سرمایہ کار کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جھارکھنڈ میں قدرتی املاک بہت زیادہ ہیں، جس نے ریاست کی معیشت کو مضبوط کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ریاستوں کے درمیان سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی زبردست مقابلہ آرائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.